فیفا نے اسپین کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ہنگامہ خیز واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف باضابطہ انضباطی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ عالمی فٹبال تنظیم (فیفا) نے ایک ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے جو فائنل کی سیٹی بجنے کے بعد پیش آنے والے واقعات کا جائزہ لے گا۔. .. The post فیفا ورلڈکپ فائنل میں ہنگامہ آرائی کیوں ہوئی؟ ارجنٹینا کے خلاف باضابطہ انضباطی تحقیقات کا آغاز appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



