وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیلز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے بنیادی تنخواہوں کے اسکیلز 2022 کی جگہ نئے پے اسکیلز 2026 نافذ کردیے ہیں جس میں ترمیم کا نیا فریم ورک فوری نافذ العمل ہوگا۔ گریڈ 1 کے ملازم کی کم از



