(24 نیوز )فیصل آباد میں بارش کے باعث خستہ حال چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہو گیا ، جڑانوالہ روڈ پر ایک عمارت کی چھت گرنے کی اطلاع موصول ہوئی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔
فیصل آباد میں بارش سے خستہ حال چھت گر گئی، ایک مزدور جاں بحق
RELATED ARTICLES



