74.2 F
Pakistan
Monday, July 13, 2026
HomeBusinessلیسکو افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم، اب بل ادا...

لیسکو افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم، اب بل ادا کرنا ہوں گے

لاہور: لیسکو مفت بجلی یونٹس کی سہولت گریڈ 18 سے 20 تک کے افسران کے لیے ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد انہیں بھی عام صارفین کی طرح بجلی کے بل موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس فیصلے کو لیسکو کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments