برصغیر میں مغلیہ سلطنت کے قیام سے قبل فیروز شاہ تغلق کا نام ایک نیک سیرت اور عادل حکم راں کے طور پر تاریخ میں محفوظ ہوا وہ اپنے چچا زاد سلطان محمد بن تغلق کی وفات کے بعد سلطنتِ دہلی کے تاجدار بنے تھے۔ مؤرخین کے مطابق تغلق خاندان سلطنتِ دہلی کا چوتھا خاندان



