بر سوات: ڈپٹی کمشنر بر سوات سہیل احمد خان سے گزشتہ ہفتے فلک سیر چوٹی پر جاں بحق ہونے والے کوہ پیما سید علی شاہ میاں کے ساتھیوں محمد رحیم، محمد عباس، عبدالستار اور مرحوم کے بھائی اقبال شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کوہ پیماؤں نے حادثے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا. ..



