دہلی ہائی کورٹ نے فلم ’کالا ہرن‘ کے پروڈیوسر امیت جانی کو ٹیزر، پوسٹرز تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ’کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگیسی‘ کے ٹیزر کو ہٹانے کی ہدایت دی، یہ فلم مبینہ طور پر سلمان خان
فلم ’کالا ہرن‘ تنازع: سلمان خان کے حق میں عدالتی فیصلہ آگیا
RELATED ARTICLES



