ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ فلمی صنعت میں خواتین کو آج بھی کئی معاملات میں مرد اداکاروں کے مقابلے میں امتیازی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اگرچہ وقت کے ساتھ کچھ مثبت تبدیلیاں ضرور آئی ہیں۔
فلم انڈسٹری میں خواتین کو مساوی مقام نہیں ملتا: کریتی سینن
RELATED ARTICLES



