کراچی: پاکستان بینکنگ سمٹ 2026 کے دوسرے ایڈیشن کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جو 7 اور 8 جولائی 2026 کو کراچی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (PBA) کے زیر اہتمام ہونے والا یہ دو روزہ سمٹ ملک کے مالیاتی شعبے، بینکاری صنعت اور معاشی پالیسیوں پر اعلیٰ سطحی مکالمے کا اہم



