پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیان پر خاموشی توڑ دی ہے۔ قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کینیڈین لیگ میں شرکت کے لیے پہنچنے پر پیغام دیا کہ لڑکیاں صرف کھانا اچھا نہیں بناتیں، زبردست کھیل بھی کھیل سکتی ہیں۔ فاطمہ برطانیہ کی دی ہنڈریڈ لیگ



