کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)صوبائی دار الحکومت کوئٹہ کے مین شاہرائوں پر غیر قانونی اور غیر آئنی موٹرسائیکل اور کار پارکنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے سیشن کوٹ کے سامنے وکلاء برادی کی جانب سے غیر قانونی پارکنگ سے گزرنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے کوئٹہ شہر کی اہم شاہراہوں اور مرکزی …



