لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا، فائنل میں رسائی کی راہ ہموار ہو گئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا



