کراچی (01 جولائی 2026): کمرشل عمارتوں میں آتشزدگی کی روک تھام کے اقدامات کے تحت فائر سیفٹی آڈٹ کا ڈیٹا موبائل ایپ اور ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔ کراچی میں کمرشل عمارتوں میں آتش زدگی کی روک تھام اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے کمشنر کراچی سید



