کراچی(یکم جولائی 2026): شہرِ قائد کے علاقے مچھر کالونی میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی پر گولی چلانے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میاں بیوی کے درمیان ہونے والے شدید جھگڑے کے نتیجے میں پیش آیا۔ جھگڑے کے



