اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور میں غیر ملکی خواتین کے ہولناک اغوا، بھتہ خوری اور ان پر وحشیانہ جنسی و جسمانی تشدد کے واقعے پر شدید غم و غصے اور اپنی سخت ترین مذمت کا اظہار کرتی ہے۔ یہ ایک ایسا شرمناک اور دل ہلا دینے والا اسکینڈل ہے جس. ..



