دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان نے شہر کے مختلف مارٹس اور کھوکھوں کا اچانک دورہ کر کے غیر قانونی اور اسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران مختلف دکانوں کے اسٹاک اور دستیاب برانڈز کی باریک بینی سے جانچ کی گئی، جبکہ. ..



