اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایامِ حج کے مبارک اور تاریخی سفر کے اختتام پر بیت اللہ کے مقدس صحنوں سے قبولیتِ دعا کا ایک انتہائی دل گداز اور روح پرور منظر سامنے آیا ہے، جہاں لاکھوں حجاجِ کرام نے نم آنکھوں کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں اپنی آخری اور اختتامی دعائیں پیش کی ہیں۔ فریضہِ حج. ..



