آئرلینڈ میں متعدد پبز نے آئرلینڈ اور اسرائیل کے درمیان یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ کی اسکریننگ سے انکار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ یہ اقدام غزہ میں اسرائیلی جنگ کے خلاف جاری “Stop the Game” مہم کے تحت کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈبلن کے Peadar Browns سمیت آئرلینڈ اور بیرونِ ملک تقریباً 140 پبز



