غازی آباد(روشن پاکستان نیوز) غازی آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کو سی سی ڈی اہلکار ظاہر کر کے شہریوں کو چیک کرنے والے دو جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او غازی آباد اور اے ایس آئی صداقت علی نے The post غازی آباد پولیس کی کارروائی: جعلی سی سی ڈی اہلکار گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



