پشاور: خیبرپختونخوا، بالخصوص پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل عیدالاضحیٰ کے بعد تاحال دوبارہ شروع نہیں ہو سکا، جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ عیدالاضحیٰ سے قبل انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل عارضی طور پر The post عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



