شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ میں فریکچر کے باعث اسپتال منتقل ہوئیں جہاں ان کی سرجری کی گئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کرن تعبیر نے مداحوں کو بتایا کہ ان کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے جس کے باعث آپریشن کروانا پڑے گا۔ View this post on
کرن تعبیر ہاتھ میں فریکچر کے باعث اسپتال منتقل
RELATED ARTICLES



