کراچی: بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلیے کراچی ایئرپورٹ پر پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور اور انفلوانزا ویکسی نیشن سینٹر نے کام شروع کردیا۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ بخاری کے مطابق 14ستمبر کے بعد مسافروں پر نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھائے بغیر سفر کرنا ناممکن ہوگا۔ انہوں



