اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو رات گئے سخت سکیورٹی کے حصار میں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا اور آنکھوں کا علاج فراہم کیا گیا۔ پمز کی سرکاری پریس ریلیز …



