(ویب ڈیسک) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کرتے ہوئے کاٹھور کے مقام پر ایک مشکوک کنٹینر سے بھاری مقدار میں بھارتی اسمگل شدہ گٹکا برآمد کرلیا ہے۔