(حاشر خان)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔