کراچی (16 جون 2026): ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ ای چالان سے گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کورنگی ایسوی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب



