کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی طلاق کی ویڈیو کے بعد پاکستانی ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے اپنی سابق اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے جسمانی تشدد اور دھمکیوں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نہ کبھی تشدد کیا اور



