پنجابی وسیب کی شناخت صرف اس کے دریاو¿ں، کھیتوں، میلوں اور لوک داستانوں سے نہیں، بلکہ اس عظیم روحانی روایت سے بھی ہے جسے میاں محمد بخشؒ، بابا بلھے شاہؒ، حضرت خواجہ غلام فریدؒ اور حضرت وارث شاہؒ جیسے صوفی شعرا نے اپنے کلام کے ذریعے زندہ و جاوید بنا دیا۔



