اسلام آباد (آئی این پی): حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافے کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 291 روپے 55 پیسے فی لیٹر The post جیٹ فیول کی قیمت میں مزید اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



