عزیز حامد مدنی کو انفرادیت پسند شاعر کہا جاتا ہے جو اپنی توانا شاعری اور منفرد لب و لہجے کے سبب اپنے دور کے نمایاں شعرا میں سے ایک تھے۔ عزیز حامد مدنی نقّاد اور ایک براڈ کاسٹر بھی تھے۔ ان کے متعدد مشہور اشعار میں شامل یہ شعر اکثر باذوق قارئین نے سنا ہو



