84.2 F
Pakistan
Friday, July 17, 2026
HomePoliticsعدالتی حکم پرعمل درآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی...

عدالتی حکم پرعمل درآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے فیصل آباد تاحکم ثانی معطل

(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے اور مطلوبہ واٹس ایپ چیٹ کا ریکارڈ پیش کرنے میں ناکامی پر ایف آئی اے کی تفتیش پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او ایف آئی اے فیصل آباد اجمل کو تاحکم ثانی معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments