واشنگٹن (16 جولائی 2026): ترجمان وائٹ ہاؤس کرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اب بھی چاہتا ہے کہ امریکا کے ساتھ ڈیل (معاہدہ) ہو جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس نے حالیہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزی کے جواب میں ایران پر ہمارے



