کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 33ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔ حیدر آباد کنگز مین کی جانب سے عثمان خان نے 47 گیندوں پر 10 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، کپتان مارنس



