(ویب ڈیسک )امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص کی فروخت میں تیزی کے باعث سرمایہ کاروں نے محفوظ سرمایہ کاری کا رخ کر لیا، سونے کی قیمت میں 1. 8 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔