لاہور (16 اکتوبر 2026): پلاٹ مالکان کے لیے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پنجاب حکومت نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور کر لی ہیں۔ پنجاب حکومت نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کو چلانے والے قوانین میں بڑی ترامیم کی منظوری دی گئی ہے، جس کے تحت پلاٹ مالکان کو تحفظ فراہم کیا



