ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال نے عالمی توانائی مارکیٹ کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 3. 09 فیصد اضافے کے ساتھ 114. 70 ڈالر



