کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ کنگز مین فائنل میں جگہ بنانے کے لیے جمعے کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ. ..



