ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں اردو ادب کے فروغ کے لیے سرگرم ادبی تنظیم عالمی حلقۂ فکروفن کے زیراہتمام معروف شاعر سید طیب رضا کاظمی کے نئے شعری مجموعے “دائرے میں تکون” کی شاندار تقریبِ رونمائی ریاض میں منعقد ہوئی، جس میں شعراء، ادباء، محققین اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد The post عالمی حلقۂ فکروفن کے زیراہتمام معروف شاعر سید طیب رضا کاظمی کے شعری مجموعے “دائرے میں تکون” کی تقریبِ رونمائی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



