ٹوکیو: ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے سبب منسوخ ہوگیا۔ جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے سبب ممکن نہ ہوسکا۔ منتظمین نے مسلسل بارش کو



