عالمی سیاست کے افق پر بعض لمحات محض واقعات نہیں ہوتے بلکہ تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حالیہ ایران۔ امریکہ کشیدگی، اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی جنگی صورتحال اور پھر پاکستان کی قیادت میں شروع ہونے والا سفارتی عمل اسی نوعیت کا ایک غیر معمولی باب ہے، جس



