دنیا ایک بار پھر ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے افق پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، اور امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی مٹانے کی جستجو جاری ہے ،کسے خبر کہ حالات کا اونٹ کس کروے بیٹھتا ہے ، خطرات کے سائے منڈلانا بندہوتے ہیں یا خوف کی فضا یونہی



