لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس مرتبہ ان کے کسی نئے گانے کے بجائے ان کی روحانی وابستگی نے صارفین کو متاثر کیا ہے۔
عاصم اظہر کی میلبورن میں اذان کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی
RELATED ARTICLES



