کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسما جتک کے والد کے قتل کیس کے حوالے سے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے بلوچستان اسمبلی میں دھماکہ خیز خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نواب ثناء اللہ زہری پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ انہوں نے ایوان میں سوال اٹھایا کہ یہ طاقتور طبقہ کون ہے اور ان. ..



