کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) اسما جتک کیس پر اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری برس پڑے، نوٹس نہ لینے پر قاتل کا ذمہ دار وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو ہیں۔ کل رات 1 بجے ایک بچی کی کال آئی اور وہ آدھے گھنٹے تک روتی رہی،اپوزیشن لیڈر۔ قاتل. ..



