لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نجی دورۂ لندن کے لیے سرکاری جہاز کے استعمال پر اٹھنے والے اعتراضات کے بعد دیگر صوبوں کے پاس موجود سرکاری طیاروں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس سے پتہ چلتا ہے کہ پنجاب کے پاس موجود اربوں روپے کا شاہانہ جیٹ طیارہ دیگر تمام صوبوں. ..



