81.4 F
Pakistan
Wednesday, September 23, 2026
HomeBusinessحکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا

حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پٹرول کی قیمت میں 1. 70 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3. 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments