اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی طلبہ کی عدم دلچسپی کے باعث 26-2025ء میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں۔ میرٹ میں نرمی اور 45 روزہ توسیع کے باوجود ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی نشستیں پُر نہ ہو سکیں۔ ملک بھر کے 187 میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں 22, 300. ..



