پنڈدادنخان: سیکرٹری صحت و پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر نے رات 8 بجے گاؤں بھیلووال میں واقع الرشید میڈیکوز پر اچانک چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے مبینہ جعلی میڈیکل پریکٹس کا انکشاف کیا ہے۔ کارروائی کے دوران احسان رشید نامی شخص مریضوں کا معائنہ اور علاج کرتے



