73.9 F
Pakistan
Monday, April 27, 2026
HomeCrimeصومالی قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ،مغوی پاکستانیوں کے اہل خانہ کی...

صومالی قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ،مغوی پاکستانیوں کے اہل خانہ کی حکومت سے مدد کی اپیل

کراچی (اوصاف نیوز)بحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10 سے زائد پاکستانی عملہ یرغمال ہے، جن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ مغویوں کے اہل خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، انہوں نے قومی نیوز چینل سےگفتگو میں حکومت سے فوری مدد کا مطالبہ کردیا۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments