ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر شدید لفظی حملے کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کا ہر شہری خوب جانتا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کون کروا رہا ہے اور ایک بار پھر پختونوں کے سر کا سودا کیا جا رہا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل …



